Muslim Library

Surah تكاثر

اردو

Surah تكاثر - Aya count 8
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ ( 1 ) تكاثر - Aya 1
(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ( 2 ) تكاثر - Aya 2
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ( 3 ) تكاثر - Aya 3
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ( 4 ) تكاثر - Aya 4
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ ( 5 ) تكاثر - Aya 5
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ ( 6 ) تكاثر - Aya 6
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ ( 7 ) تكاثر - Aya 7
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ ( 8 ) تكاثر - Aya 8
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
Facebook Twitter Google+ Pinterest Reddit StumbleUpon Linkedin Tumblr Google Bookmarks Email

Select language